- کیا بیساکھیوں کے سہارے یا آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی، شیخ رشید
- غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سپرد
- چند درآمدی اشیا پر پابندی میں نرمی، نوٹیفکیشن جاری
- چیمپیئنز لیگ فائنل؛ ریال میڈرڈ فاتحم لیورپول ٹرافی کے حصول میں ناکام
- پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
- امریکا میں پالتو کتے نے دنیا کے معمر ترین کتے کا اعزاز حاصل کرلیا
- جاپان میں ہارڈ ڈسک تباہ کرنے والی مشینیں مقبول
- انسانی جسم میں ازخود گھل کر ختم ہونے والا ’پیس میکر‘
- کیا بیوی کا ہمدرد ہونا زن مریدی ہے؟ (بلاگ برائے اتوار)
- بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع
- 2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
- نائیجیریا؛ گِرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
- بہاولنگر میں خواتین کو ہراساں اور تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
- جہیز کا معاملہ؛ ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں کی بچوں کے ہمراہ خودکشی
- پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- نائیجریا میں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے والدین کی آرمی چیف سے مدد کی اپیل
- ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
- وزیراعظم اورڈی جی آئی ایس پی آر کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
- قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں ننھی پری کی آمد
اداکار محب مرزا کے والد انتقال کرگئے

میں چاہتا ہوں کہ دنیا میرے والد کے بارے میں جانے، محب مرزا فوٹوسوشل میڈیا
کراچی: معروف اداکار محبت مرزا کے والد محسن مرزا انتقال کرگئے۔
اداکارمحب مرزا نے یہ افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ عموماً میں سوشل میڈیا پر اپنی نجی زندگی سے متعلق کچھ بھی شیئر نہیں کرتا لیکن میں چاہتا ہوں کہ دنیا میرے والد کے بارے میں جانے۔
محب مرزا نے بتایا کہ ان کے والد ایک رحم دل شخص تھے انہوں نے وکالت پڑھی تھی۔ اس کے علاوہ وہ ایک آرٹسٹ بھی تھے۔ انہوں نے اپنے والد کو ایک حقیقی سپراسٹار اور اپنا ہیرو قرار دیا۔
انہوں نے تمام لوگوں سے اپنے والد کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ کا ورد کرنے کے لیے کہا۔ اور دعا کی کہ خدا ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین۔
محب مرزا نے اپنی کامیابیوں کا سہرا اپنے والد کے سر باندھتے ہوئے کہا کہ میری خوشیاں اور کامیابیاں سب آپ سے تھیں۔ اداکار محب مرزا کے والد کا انتقال 13 جنوری کو ہوا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔