- پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ
- تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی
- آئسکریم کی قیمت میں 25 برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی
- پاک قطردوستانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہورہے ہیں،آرمی چیف
- بلوچستان کے کسانوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قومی شاہراہ پر بند کرنے کا اعلان
- کراچی کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت آٹھ افراد کی لاشیں برآمد
- پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 15 روپے کا اضافہ
- صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی
- راولپنڈی میں چور 10 لاکھ روپے مالیت کے 10 دنبے لے اڑے
- کریپٹو کرنسی کے لین دین پر سخت کنٹرول بڑھانے کی ضرورت ہے، فیٹف
- لاہور؛ منشیات فروش سے بھتہ لینے کی ویڈیو وائرل، کانسٹیبل معطل
- فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی
- سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے، عمران خان
- پشاورایئرپورٹ پر3 کلوآئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- کراچی میں آئندہ ہفتے موسلادھار بارش کی پیش گوئی
- حکومت کا عمران خان حکومت کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان
- ایف بی آر نے آئی ایم ایف کے طے کردہ ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا
- چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
- کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زیادہ ہوگئی
- پیپلز بس سروس کے روٹ 2 کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، شرجیل انعام میمن
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

گیارہ رکنی ٹیم کی قیادت کے لیے بابر اعظم کا انتخاب کیا گیا (فائل فوٹو)
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوینٹی آف دی ایئر ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے سال 2021 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے بیٹسمین، بولرز اور آل راؤنڈرز کا انتخاب کر کے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا گیا ہے۔
ٹی ٹوینٹی ٹیم میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ٹیم کا اسکواڈ
انگلینڈ کے جوز بٹلر، پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان، بابر اعظم (کپتان)، جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم، آسٹریلیا کے مچل مارش، جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر، سری لنکا کے وینندو ہسرنگا، جنوبی افریقا کے تبریز شمسی، جوش ہیزلوڈ (آسٹریلیا)، بنگلادیش کے مستفیض الرحمان اور پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
The ICC Men’s T20I Team of the Year certainly packs a punch 👊
More 👉 https://t.co/TtQKyBL3rw pic.twitter.com/mhfNsE2mU3
— ICC (@ICC) January 19, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔