- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
اپوزیشن جماعتیں صدارتی نظام کی افواہیں پھیلا رہی ہیں، صوبائی وزیر
کوہلو: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے اپوزیشن جماعتیں صدارتی نظام کی افواہیں پھیلا رہی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر برائے تعمیرات عبد الرحمان کھیتران نے قومی شاہراہ پر جاری تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لینے پہنچے جہاں انہیں ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر نے ترقیاتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ صدارتی نظام کے حوالے سے زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ اپوزیشن نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے یہ افواہ پھیلائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی جمہوری جماعت صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز اور عوام کی بے پناہ قربانیوں کی بدولت بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال مجموعی طور پر بہتر ہوئی ہے، مٹھی بھر عناصر معصوم اور بے گناہ شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔