- راہ چلتی لڑکیوں کی ویڈیو بنانے والا اوباش گرفتار
- مائیکروسافٹ کے بعد گوگل نے ’بارڈ‘ نامی اے آئی سہولت کا اعلان کردیا
- الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا
- بلڈرز سریے کی بڑھتی قیمتوں پر دلبرداشتہ، خریداری نہ کرنے کا اعلان
- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
ٹیم کی روانگی سے 2 روز قبل سیکیورٹی افسر ڈھاکا جائے گا

کھلاڑیوں کوبنگلہ دیش میں قیام کے دوران غیرمعمولی طور پرمحتاط رہنے کی تاکید۔ فوٹو: فائل
کراچی: ایشیا کپ میں شرکت کیلیے پاکستانی ٹیم22 فروری کو ڈھاکا روانہ ہو گی، اس سے 2روز قبل پی سی بی اپنا سیکیورٹی افسر صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے بنگلہ دیش بھیجے گا، ٹیم کو وہاں قیام کے دوران سیکیورٹی کے سلسلے میں غیرمعمولی طور پر محتاط رہنے کی تاکید بھی دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ ٹیم کو ایشیا کپ اور آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش جانے کی کلیئرنس چند روز قبل ہی ملی، وزارت خارجہ نے اس بارے میں کرکٹ بورڈ کو آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملاّ کو سزائے موت دیے جانے پر پاکستانی حکومت کے سخت ردعمل کے جواب میں وہاں پاکستان مخالف مظاہرے ہوئے تھے، جس کے بعد گرین شرٹس کی ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط کردی گئی تھی۔
4 فروری کو سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے امورِ خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز سے ملاقات کی تھی، جس میں انھیں بتایا گیا تھا کہ اس ضمن میں سمری وزیرِ اعظم کو بھیجی جا رہی ہے، اب ٹیم کو اجازت مل گئی ہے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ 25 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا جبکہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد16 مارچ سے 6اپریل تک ہونا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔