عمر بڑھنے کے ساتھ خود کو فرسودہ سمجھنے والے لوگ بڑھاپے کی مختلف بیماریوں میں بھی زیادہ مبتلا ہوتے ہیں