- معروف کوہ پیما علی رضا سد پارہ انتقال کرگئے
- مہنگے پٹرول سے قوم اب مہنگائی کا بڑا طوفان بھگتے گی، عمران خان
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد فی لیٹر سبسڈی میں بھی کمی
- پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا، حمزہ شہباز
- تعلقات میں تناؤ پاکستان اورامریکی عوام کے مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو
- لین دین کے تنازعے میں پولیس اہلکار نے کار سوار کو قتل کردیا
- سمندری مونگے میں کینسر کے خلاف مؤثر کیمیکل دریافت
- بریک لگائے بغیر گاڑیوں کی رفتار کم کرنے والی ٹیکنالوجی
- چور اکٹھے ہوجائیں تو مسئلے کا حل مذاکرات نہیں قربانیوں سے نکلتا ہے، شیخ رشید
- سلامتی کونسل میں 15سال بعد قرارداد ویٹو،شمالی کوریا نئی پابندیوں سے بچ گیا
- اپنے سیاسی بیانیوں کے لیے سب نے عدالتوں کا مذاق بنا دیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
- اقوام متحدہ کی تقریب میں چھ شہید پاکستانی امن فوجیوں کے لیے اعزاز
- افغانستان سے اسمگل ہونے والی اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
- کیا انتخابات کے بعد سب ٹھیک ہوجائے گا؟
- لانگ مارچ میں خاتون کی بدتمیزی نظراندازکرنے والا اہلکارسوشل میڈیا پروائرل
- پٹرول کےبعد یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا بھی مہنگا ہوگیا
- بھارتی چوہے بھی چور بن گئے، دکان سے ہزاروں روپے نقدی لے اڑے
- ویڈیوگیم کے لئے موبائل نہ دینے پربھائی نے چھوٹے بھائی کوقتل کردیا
- مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد
- کراچی کے نجی ہوٹل کی چھت گرگئی، 1 شخص جاں بحق متعدد زخمی
آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان لے اڑے

فخر زمان جنوبی افریقا میں میزبان ٹیم کیخلاف 193رنز بنائے تھے ۔ فوٹو : فائل
دبئی: آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا۔
فخر زمان جنوبی افریقا کے خلاف 193رنز کی اننگز میں پاکستان ٹیم کو ناقابل یقین فتح کے قریب لے گئے تھے مگر مشن مکمل نہ کرسکے، ہدف کے تعاقب میں سب سے بڑی ریکارڈ انفرادی اننگز کھیلنے والے اوپنر کے علاوہ پاکستان کا کوئی بیٹسمین 31 سے زیادہ رنز نہیں بنا سکا۔
دوسرے کرکٹرز میں ٹام لیتھم کے بنگلا دیش کیخلاف 110رنز، بین اسٹوکس کی دورہ بھارت میں 99 کی اننگز کھیلی، سام کیورن نے اسی حریف کیخلاف ناٹ آؤٹ 95 رنز بنائے۔
بابر اعظم کی دورہ جنوبی افریقا میں شاندار سنچری، مشفیق الرحیم کی سری لنکا کیخلاف تھری فیگر اننگز، اینڈی بلبرائن کی جنوبی افریقا اور جیمز ونس کی پاکستان سے میچ میں سنچری، دیپک جاہار نے سری لنکا کے خلاف ناٹ آؤٹ 69 رنز بنائے جب کہ جنیمن مالان کی سری لنکا کیخلاف سنچری کو اس ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔