وزیراعظم اتوار کو عوام کی براہ راست فون کالز وصول کریں گے

عمران خان عوام کی شکایات اور آرا سنیں گے اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔


ویب ڈیسک January 21, 2022
عمران خان عوام کی شکایات اور آرا سنیں گے اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

SINGAPORE: وزیراعظم عمران خان اتوار کو عوام کی براہ راست فون کالز وصول کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 23 جنوری بروز اتوار تقریباً دن 3 بجے آپ کا وزیراعظم پروگرام میں عوام کی ڈائریکٹ فون کالز موصول کریں گے۔

شہباز گل نے کہا کہ عوام کی شکایات اور آرا سنیں گے اور حکومت کے کئے گئے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں