- ڈولفن اپنے علاج کے لیے مرجانی چٹانوں کے ہسپتال جاتی ہیں
- آواز سن کر دل کی متاثرہ کیفیت بتانے والی ایپ
- وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی
- سعودیہ میں پہلی بار کسی ایئرلائن کی خواتین عملے کے ساتھ مکمل پرواز
- فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید
- شادی کی تقریب میں رقص و سرود کی محفل سجانے پر خواتین سمیت 11افراد گرفتار
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
- مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک
- امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی
- ن لیگ اور اتحادیوں کا اجلاس؛ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر اعتماد کی قرارداد منظور
- پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش ناکام
- کسی سے ڈکٹیشن نہ لینا عمران خان کے گلے پڑ گیا، شوکت ترین
- فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
- بھارت میں پوجا پاٹ کیلیے انتہا پسند خواتین کی مسجد میں گھسنے کی کوشش
- عثمان بزدار نے عون چوہدری کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا
- زراعت، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،شرجیل میمن
- پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی، پرویز الٰہی
- پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری، آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان آج ہوگا
میچ فکسنگ بددیانتی مگر دھوکا دہی نہیں ہے، بھارتی عدالت
کرناٹکا پریمیئر لیگ کے فکسرز کیخلاف چارج شیٹ مسترد ۔ فوٹو : فائل
لاہور: میچ فکسنگ بددیانتی مگر دھوکا دہی نہیں ہے جب کہ عدالت نے کرناٹکا پریمیئر لیگ کے فکسرز کیخلاف چارج شیٹ مسترد کردی۔
2018اور 2019کے سیزن میں فکسنگ کے واقعات کو دیکھتے ہوئے پولیس نے 3 کرکٹرز اور ایک ٹیم آفیشل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا،کیس کی سماعت کرتے ہوئے کرناٹکا ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ فکسنگ کو بددیانتی کہا جا سکتا ہے مگر انڈین پینل کوڈ کے تحت دھوکا دہی میں زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
عدالت نے کہا کہ بددیانتی،نظم وضبط کی خلاف ورزی کا معاملہ ہونے کی وجہ سے یہ کیس بھارتی کرکٹ بورڈ کو دیکھنا چاہیے،ملزموں کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔