- ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
- مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک
- امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی
- ن لیگ اور اتحادیوں کا اجلاس؛ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر اعتماد کی قرارداد منظور
- پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش ناکام
- کسی سے ڈکٹیشن نہ لینا عمران خان کے گلے پڑ گیا، شوکت ترین
- فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
- بھارت میں پوجا پاٹ کیلیے انتہا پسند خواتین کی مسجد میں گھسنے کی کوشش
- عثمان بزدار نے عون چوہدری کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا
- زراعت، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،شرجیل میمن
- پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی، پرویز الٰہی
- تحریک انصاف آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان آج کرے گی
- بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 349 میگاواٹ ہونے کے باعث 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
- کسی کو بھی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرِخارجہ
- فیفا ورلڈکپ 2022: خواتین ریفریز پہلی بار فرائض نبھائیں گی
- جیل سے عدالتوں میں پیش پر آنے والوں کو پولیس اہلکار منشیات فراہم کرنے لگے
- دسویں کلاس کی طالبہ کا اغوا؛ لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم
- کرکٹرز کی بے روزگاری؛ فکسنگ کا رجحان بڑھنے کے خدشات سامنے آ گئے
ٹرمپ نے انتخابی شکست کےبعد پینٹاگون کوووٹنگ مشینزضبط کرنے کا حکم دیا ،رپورٹ

ٹرمپ نے انتخابی شکست کے بعد ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا آرڈر جاری کیا:فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پینٹاگون کوووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔
امریکا کی نیشنل آرکائیوز کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں امرکا کا دوبارہ صدربننا چاہتے تھے اوراس مقصد کے لئے انہوں نے پینٹاگون کو ووٹنگ میشنز قبضے میں لینے کا حکم دیا تھا۔
دستاویزات کے مطابق 2020 میں انتخابی شکست کے کئی ہفتوں بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹوآرڈر جاری کیا جس میں پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز کو ضبط کرنے اورمبینہ انتخابی فراڈ کا پتا لگانے کا حکم دیا گیا تھا۔
دستاویزات میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ انتخاب میں شکست کے بعد صدرٹرمپ اوران کے ساتھیوں نے شکست تسلیم کرنے کے بجائے صدارتی انتخاب کو متنازع بنانے کے لئے باقاعدہ مہم چلائی اوردھاندلی کے الزامات لگائے۔ ٹرمپ کے حامیوں کا کیپٹل ہل پرحملہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔