- مہمند میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار، بھاری تعداد میں بارود برآمد
- نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا
- عمران خان کے دو موبائل فون چوری کرلیے گئے، شہباز گل کا دعویٰ
- حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور
- امریکی غلاموں کی حکومت کسی طور تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان
- سندھ میں گاج ڈیم سات سال بعد بھی نہ بن سکا
- کلفٹن کے ساحل پر ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں
- واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کی جانے والی ہے؟
- دنیا کی طویل العمر خاتون کی عمر کتنی ہے؟ بڑا دعویٰ
- صدر دھماکے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی لڑکی کا ڈراپ سین
- ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ
- حسن شیخ محمد صومالیہ کے نئے صدر منتخب
- عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے
- ایم کیو ایم پاکستان نے فوری انتخابات کی حمایت کردی
- پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ’’ٹی پارٹی‘‘ بن جائے گی، چیف جسٹس
- وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا، لندن فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے
- امپورٹڈ وزیراعظم کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا
- یوکرینی فوج خارکیف میں روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے سرحد تک پہنچ گئی
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہدف بنائیں، پرویز الہٰی
- سیکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم کواوقات سے باہرنہ کریں ، مریم نواز
اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی

کورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ۔ فوٹو فائل
ویلنگٹن: اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے نئی کورونا پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی، جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما میں ہونا تھی۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیلی ویژن کے میزبان کلارک گیفورڈ کے ساتھ ان کی شادی کی تقریب منعقد نہیں ہوسکے گی۔
ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ وہ اپنی شادی کی منسوخی کے بارے میں کیسا محسوس کرتی ہیں، جس پر آرڈرن نے جواب دیا یہی زندگی ہے، ہزاروں دوسرے نیوزی لینڈ کے باشندے جنہوں نے وبائی امراض سے بہت زیادہ تباہ کن اثرات محسوس کیے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ نقصان کسی عزیز کے ساتھ نہ رہنا ہے جب وہ شدید بیمار ہوتے ہیں اور یہ سب میری اداسی سے کئی گنا بڑھ کر ہے۔
واضح رہے کورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے حال ہی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔