- ن لیگ کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
- ڈولفن اپنے علاج کے لیے مرجانی چٹانوں کے ہسپتال جاتی ہیں
- آواز سن کر دل کی متاثرہ کیفیت بتانے والی ایپ
- وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی
- سعودیہ میں پہلی بار کسی ایئرلائن کی خواتین عملے کے ساتھ مکمل پرواز
- فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید
- شادی کی تقریب میں رقص و سرود کی محفل سجانے پر خواتین سمیت 11افراد گرفتار
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
- مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک
- امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی
- ن لیگ اور اتحادیوں کا اجلاس؛ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر اعتماد کی قرارداد منظور
- پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش ناکام
- کسی سے ڈکٹیشن نہ لینا عمران خان کے گلے پڑ گیا، شوکت ترین
- فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
- بھارت میں پوجا پاٹ کیلیے انتہا پسند خواتین کی مسجد میں گھسنے کی کوشش
- عثمان بزدار نے عون چوہدری کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا
- زراعت، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،شرجیل میمن
- پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی، پرویز الٰہی
ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آج آغاز، جارڈن اور کلارک کی کراچی آمد

3 غیر ملکی کرکٹرز ٹام لیمونبے، جو کلارک اور جارڈن تھامسن نے بھی کراچی پہنچ کر سہ روزہ قرنطینہ کرلیا فوٹو: فائل
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آغاز آج ہو رہا ہے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے بائیو سیکور ببل میں موجود کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف اپنی سہ روزہ ایسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 کے 2 ٹیسٹ منفی آنے پر پریکٹس سیشن میں شریک ہوں گے، دونوں ٹیموں کا پیر کی صبح ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن طے ہے۔
دوسری جانب پری آرائیول کوویڈ19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کی ہوٹل آمد کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا، کراچی کنگز سے تعلق رکھنے والے 3 غیر ملکی کرکٹرز ٹام لیمونبے، جو کلارک اور جارڈن تھامسن نے بھی کراچی پہنچ کر سہ روزہ قرنطینہ کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔