- حارث سہیل بھولی بسری یاد بن کر رہ گئے
- بھنڈی سے کپڑوں کی تیاری؟
- شان مسعود اوپننگ پوزیشن قربان کرنے پر آمادہ
- ایس ای سی پی؛ اپریل میں 2345 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
- سی این جی صارفین کیلیے بھی سبسڈی دی جائے، سی این جی ایسوسی ایشن
- ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کی ضرورت ہے، صنعتکار و تاجر
- پٹرول قیمتیں بڑھنے کا امکان؛ اوگرا نے مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دیدیا
- بیوروکریٹس کی جبری رٹائرمنٹ رولز کی منسوخی کا فیصلہ
- سی پیک منصوبوں کے مسائل حل کرنے کیلیے رپورٹ طلب
- آئندہ مالی سال پی ایس ڈی پی کیلیے 800 ارب مختص کرنے کا فیصلہ
- خون میں اینزائم: نومولود کی پراسرار موت کی ممکنہ وجہ
- واٹس ایپ نے ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش شروع کردی
- محبوبہ سے ملاقات کیلئے لڑکے نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
- سیہون شریف؛ مسافر بردار بسوں کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق
- امریکا میں نسل پرست نوجوان کی سیاہ فام افراد پر اندھا دھند فائرنگ، 10 ہلاک
- سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک
- عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان کی انکوائری کیلئے تیار ہیں، وزیر داخلہ
- آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
- ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وزیرخزانہ
- حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج
جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کو نہ لائیں، سلمان کی پڑوسی کو وارننگ

آج کل لوگوں کواکٹھا کرنا سوشل میڈیا پرغصہ نکالنا آسان ہے،سلمان خان:فوٹو:فائل
ممبئی: بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہورسلمان خان نے اپنے پڑوسی کووارننگ دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنے پڑوسی کوخبردارکیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں ان کے مذہب کونہ لائیں۔
سلمان خان کا کہنا تھا کہ جائیداد کے تنازع میں آپ میرے مذہب کوکیوں لا رہے ہیں۔ میری والدہ ہندو ہیں۔ میرے والد مسلمان ہیں۔ میرے بھائیوں کی بیویاں ہندوہیں۔ ہم سب تہوار مناتے ہیں۔
سلمان خان نے اپنے پڑوسی کی خبرلیتے ہوئے کہا کہ آپ پڑھے لکھے شخص ہیں کوئی غنڈہ چھاپ نہیں جومیرے اوپربے تکے الزامات لگا رہے ہیں۔ آج کل یہ آسان ہے کہ کچھ لوگوں کواکٹھا کرو اورسوشل میڈیا پرغصہ نکالو۔
سلمان خان کا ممبئی کے قریب پنول میں فارم ہاؤس ہے جس کا ان کے پڑوسی کے ساتھ تنازع چل رہا ہے۔ سلمان خان نے پڑوسی پرہتک عزت کا کیس دائرکررکھا ہے۔
سلمان خان کے پڑوسی نے ان پرجائیداد ہتھیانے اورلوگوں کوقتل کرکے اپنے فارم ہاؤس میں دفنانے کے الزامات عائد کئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔