- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
عثمان خالد بٹ کو خاتون بنا کر تصویر ڈیٹنگ ویب پر اپلوڈ کردی گئی
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار خالد عثمان بٹ کی تصویر کو خاتون ورژن میں تبدیل کر کے ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے اس کی نشاندہی کی گئی۔ صارف نے ڈیٹنگ ویب سائٹ ’بمبل‘ پر اداکار کی ایڈٹ شدہ تصویر کا اسکرین شارٹ ٹوئٹ کیا جس میں اداکار سے مشابہت رکھنے والی خاتون کو پلے کارڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اسکرین شارٹ کے مطابق جیون ساتھی تلاش کرنے والی ویب سائٹ ’بمبل‘ پر عثمان خالد بٹ کی تصویر کو 24 سالہ عمیرہ نامی صارف کی جانب سے اپلوڈ کیا گیا ہے۔
Bumble diaries@aClockworkObi pic.twitter.com/reC1VLqVQC
— Mustafa (@moussetafaa) January 23, 2022
صارف کے ٹوئٹ پر عثمان خالد بٹ نے بھی ردِ عمل دیا ہے۔
اداکار نے اسکرین شاٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس تصویر سے کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوئی مگر میں اپنی ہمشکل دکھنے والی کزن کے لیے فکر مند ہوں۔
I'm less ticked off at the catfishing and more at the fact that I look like a cousin of mine and just – blekh. https://t.co/MGe1a26E79
— Osman Khalid Butt (@aClockworkObi) January 23, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔