- وزیر اعظم نے مسافروں سے 50 ہزارڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل کردیا
- چارسدہ میں فائرنگ سے ایکسپریس نیوز کے نمائندے شہید
- عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز
- محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے برعکس کراچی میں خاطر خواہ بارش نہیں ہوئی
- پنجاب حکومت نے رات 9 بجے بازار بند کرنے کی پابندی ختم کردی
- 100کے نوٹ پر موجود دو غلطیاں دور کرنےکی ہدایت
- لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا
- عمران خان نے بغیر اجازت ریلی نکالی، مقدمہ درج ہوگا، وزیرداخلہ
- چھوٹے بچے کی جادوگری نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
- کراچی میں ڈپارٹمنٹل اسٹور آتشزدگی؛ کثیر المنزلہ عمارت قابلِ رہائش قرار
- شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن کر حج ادائیگی کیلئے روانہ
- دوحہ مذاکرات؛ امریکا اور طالبان کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
- تاجروں کا عید تک کاروباری اوقات میں پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
- کراچی؛ وائے فائی ڈیوائس کا توہین آمیز نام رکھنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ
- منکی پاکس کے بڑھتے کیسسز، ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی
- سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
- گاڑی میں کُشتی لڑنے کا انوکھا کھیل تیزی سے مقبول
- پریڈ گراؤنڈ جلسہ؛ پستول لے کر پنڈال میں داخل ہونے والا شخص گرفتار
- اربوں نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاؤں کی تصاویر عکس بند
- دل کی صحت کے لیے اچھی نیند مفید قرار
انگلیوں پر 109 پُش اپس لگا کر بھارتی شہری نے اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ ڈالا
![تھوناؤجم عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے، [فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2022/01/2275902-untitledcopy-1643124549-173-640x480.jpg)
تھوناؤجم عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے، [فائل-فوٹو]
منی پور: 24 سالہ بھارتی ایتھلیٹ تھوناؤجم نیرنجوائے سنگھ نے صرف انگلیوں کے بل ایک منٹ میں 109 پُش اپس لگا کر اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔
بھارتی ایتھلیٹ نے بھارت کے شہر امپھال میں ایزٹیک اسپورٹس میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل سنگھ نے انگلیوں کے بل 105 پُش اپس لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔
فروری 2020 میں سنگھ ایک منٹ میں مٹھی پر 67 پُش اپس کا بھی عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔
تھوناؤجم نیرنجوائے کی حالیہ کامیابی پر بھارتی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو نے بھی ٹویٹ کے ذریعے انہیں مبارکباد پیش کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔