- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادی
ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے۔
کپل شرما نے نیٹ فلکس کے اسپیشل شو میں شرکت کی اور میزبان انو بھاؤ سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ جب اپنی فلم ‘فرنگی’ بنا رہے تھے تو اس دوران انہوں نے اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھا اور وہ اس لحاظ سے اکشے کمار لگ رہے تھے۔
کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کا وزن 72 کلوگرام تھا لیکن جیسے ہی فلم فلاپ ہوئی تو پھر سے وزن 92 کلوگرام ہوگیا ہے۔
بھارتی کامیڈین کے بتایا کہ انہیں کبھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ مزاحیہ فنکار بن جائیں گے، پہلی مرتبہ کالج فیسٹول میں پرفارم کیا اور لوگوں سے خوب داد ملی تو پتا چلا مجھ میں صلاحیت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے اساتذہ مجھے نکما کہتے تھے جبکہ مزاح سیکھنے میں میرے والد کا بڑا ہاتھ ہے، وہ گھر میں اکثر والدہ کے ساتھ مزاحیہ انداز میں گفتگو کرتے تھے۔
انٹرویو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ جب تک زندگی ہے کامیڈی چلتی رہے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔