- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن
کراچی: بائیو سیکیور ببل توڑنے والے کوئٹہ گلیڈیٹر کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی دوبارہ ہوٹل پہنچ گئے، وہ تین روز آئسولیشن میں گزار کر ٹیم میں شامل ہوجائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہد آفریدی کو منگل کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران کمر میں شدید تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کی شدت کے سبب وہ بدھ کو بائیو سیکیور ببل توڑ کر اسپتال پہنچے۔
شاہد آفریدی نے نجی اسپتال میں ڈاکٹر سے معائنہ کروایا، جس پر انہیں انجکشن لگوانے کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق انجکشن لگنے سے شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہوئی جس کے بعد وہ دوبارہ ہوٹل پہنچے۔
شاہد آفریدی کو لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ تین روزہ آئسولیشن مکمل کرنا ہوگی، جس کے بعد وہ اپنی ٹیم کو جوائن کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا؛ شاہد آفریدی پی ایس ایل کے ابتدائی میچز سے باہر
واضح رہے کہ بدھ کی صبح شاہد آفریدی کی سالی کا بھی انتقال ہوگیا تھا تاہم انہوں نے مرحومہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے فیصلہ کرتے ہوئے وسیع تر قومی مفاد میں لیگ کا حصہ بنے رہنے کو ترجیح دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔