- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
ٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق ایم کیو ایم کے خدشات کو دور کیا جانا چاہئے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن پر ایم کیو ایم کے خدشات دور کئے جانے چاہیئں۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور مجرموں کے خلاف کارروائی کے لئے بلند حوصلے چاہئیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے مشکل حالات میں کام کررہے ہیں، کچھ علاقوں میں جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ایک ہزار سی سی ٹی وی نصب کئے جارہے ہیں اور امید ہے امید ہے ان اقدامات سے جرائم میں مزید کمی آئے گی۔
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ جب سے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوا ہے تب سے جرائم پیشہ عناصر اسے ناکام بنانے کی کوششیں کررہے ہیں، ایم کیوایم کےکارکن لاپتا ہورہے ہیں اور ان کی لاشیں مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹارگٹڈ آپریشن پر ایم کیوایم کو خدشات ہیں جنہیں دور کیا جانا چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔