- سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 5600سے زائد امیدوار کامیاب
- پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا اور سیاستدان ہی اس کی تعمیر کرتے رہے ہیں، آصف زرداری
- وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا
- سرفرازاحمد کیلیے بڑا اعزاز؛ نصابی کتاب میں سوانح حیات شامل
- میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہوگی،اسٹیٹ بینک
- اسلامی یکجہتی گیمز، ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
- امریکا کا سندھ سمیت دیگر صوبوں کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان
- ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی
- نیویارک میں گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ
- جدہ میں چھاپہ مار ٹیم پر خودکش حملے میں بمبار ہلاک، پاکستانی سمیت 4 زخمی
- بحریہ عرب میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں
- قومی ہاکی ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی مطیع اللہ خان انتقال کرگئے
- ن لیگ نے پی ٹی آئی کیخلاف قومی پرچم کی تضحیک کی قرارداد جمع کرادی
- برطانیہ کو 1935 کے بعد بدترین خشک سالی کا سامنا
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی 11ویں بڑی چوٹی سر کرلی
- لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کا کے الیکٹرک دفتر پر دھاوا
- بیس روپے زیادہ کیوں لیے؟ بھارتی شخص نے 22 سال بعد مقدمہ جیت لیا
- ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، صدر مملکت
- سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ قیمت 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- ہاکی گراؤنڈ لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کی درخواست مسترد
نیوٹن کے سر پر سیب گرنے کا تاریخی واقعہ، سچ یا جھوٹ؟
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2022/02/2281620-untitledcopy-1644172365-594-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
کشش ثقل کی دریافت ایک سیب کی مرہونِ منت ہے لیکن کیا واقعی اس میں کوئی حقیقت بھی ہے یا محض تاریخ کی ایک زیبائش ہے۔
ہم پچپن سے پڑھتے اور سنتے آئے ہیں کہ کیسے نیوٹن ایک پیڑ کے نیچے بیٹھا تھا اور ایک سیب اُس کے سر پر گِرا جس نے اُسے اس کے وجہ جاننے پر مجبور کیا اور بالآخر کشش ثقل دریافت کرڈالی۔
تاہم یہ واقعہ کسی بھی قابلِ اعتماد تاریخی ذرائع میں مذکور نہیں ہے اور نہ ہی نیوٹن نے اپنی زندگی میں کبھی اس واقعے کا ذکر کیا۔ نیوٹن کی تمام سوانح حیات کا اگر مطالعہ کیا جائے تو ایسا کہیں نہیں ملتا۔
سیب گرنے کا ذکر سب سے پہلے نیوٹن کے دوست ولیئم اسٹکلی نے 1792 میں اپنی کتاب میں کیا جو اصل میں اُن کے دوست کی سوانح حیات تھی۔ وہ لکھتے ہیں، ’’نیوٹن کے دماغ میں کشش ثقل کا خیال اُس وقت آیا جب وہ سوچ بچار کے موڈ میں بیٹھا تھا اور پھر ایک سیب گرا‘‘۔
مورخ کہتے ہیں کہ یہ تو ہوسکتا ہے کہ اُس نے سیب کو گرتے ہوئے دیکھا اور پھر اس کے بارے میں سوچنے لگا لیکن نیوٹن کے دور کی تاریخ میں یہ بات کہیں بھی نہیں لکھی کہ سیب اُس کے سر پر آکے گرا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔