- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
کراچی میں ”اے آر وائی نیوز“ کے دفتر کے باہر سے بم برآمد
کراچی: اے آر وائی چینل کے دفتر کے باہر سے باہر سے دیسی ساختہ بم بر آمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اے آر وائی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر موٹرسائیکل کے پارکنگ ایریا میں دیسی ساختہ بم کی اطلاع پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پہنچ گئے اور بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ گزشتہ روز بھی کراچی میں ’’آج نیوز‘‘ کے دفتر کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ ’’وقت ٹی وی‘‘ چینل کے باہر سے بھی دستی بم برآمد ہوا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایکسپریس نیوز کے دفتر پر 6 مہینوں کے دوران 3 حملے کئے جاچکے ہیں جب کہ جنوری میں ایکسپریس نیوز کی ڈی ایس این جی گاڑی پر کئے گئے حملے میں 3 کارکن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔