- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
پی آئی اے کا ایران کیلیے 25 فروری سے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ
کراچی: پی آئی اے رواں ماہ میں ایران کیلیے اپنی پروازوں کا آغازکریگی اس بات کا فیصلہ پی آئی اے بورڈ اجلاس میں کیا گیا پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے354 ویں اجلاس سیکریٹری ایوی ایشن اورچیئر مین پی آئی اے محمد علی گردیزی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں اسلم خالق،اعظم سہگل، غیاث الدین احمد، عاطف باجوہ، ملک نذیراحمد،یوسف وقار اورمینجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے نے شرکت کی، اجلاس میں بتایاگیا کہ 25 فروری سے لاہور سے براستہ کوئٹہ مشہدکیلیے ہفتہ واردوپروازیں شروع کی جا رہی ہیں۔ اجلاس میں اے ٹی آر طیاروں کی ٹریننگ کیلیے سیمولیٹرکی خریداری سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ جنرل سیلزایجنٹس کی تقرری بورڈ آف ڈائریکٹرزکی منظوری سے مشروط کردی گئی ہے، اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیاکہ نئے طیاروںکے لیزپر حصول سے پہلے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سے مارچ 2014 کے آخر تک سیفٹی سرٹیفکیٹ کی تجدیدکرائی جائیگی ائیر لائن کے آپریشن کویورپی ممالک میں جاری رکھنے کیلیے اس سرٹیفکیٹ کاحصول انتہائی ضروری ہے۔بورڈ نے ATR طیاروں کی ٹریننگ کے لیے سیمولیٹرخریدنے کی بھی منظوری دے دی جس سے پائلٹس کی ٹریننگ پرہونے والے بھاری اخراجات کاخاتمہ ہوگااوراس سے دوسری ایئر لائنوںکے پائلٹس کی ٹریننگ کے ذریعے ریونیوکاحصول بھی ممکن ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔