پہلی بار آسکر ایوارڈ ملنے پرگھبرا گیا تھا،لیونارڈو ڈی کیپریو

اے پی پی  جمعـء 21 فروری 2014
پہلی بار 1993 میں فلم’’وٹس ایٹنگ گلبرٹ گریپ ‘‘کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
فوٹو: فائل

پہلی بار 1993 میں فلم’’وٹس ایٹنگ گلبرٹ گریپ ‘‘کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ فوٹو: فائل

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے کہا کہ انھیں جب پہلی بار آسکر ایوارڈ ملا تو اس وقت وہ گھبرا گئے تھے۔

ہالی ووڈ اداکار لیرناڈو ڈی کیپریو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھیں پہلی بار 1993 میں فلم’’وٹس ایٹنگ گلبرٹ گریپ ‘‘کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا جب انھیں ایوارڈ لینے میں انھیں پہلی بار بہت جھجک محسوس ہوئی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔