- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ایف سی اہلکاروں کے قتل کا الزام بے بنیاد ہے البتہ پاکستان خود دہشتگردوں کوپناہ دیتا ہے، افغان حکام
کابل: افغانستان نے 23 مغوی ایف سی اہلکاروں کے افغان سرزمین پر قتل کے پاکستانی الزام کو مسترد کرتے ہوئے الٹا پاکستان پر شدت پسندوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کردیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے افغان صدر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ایف سی اہلکاروں کے افغان سرزمین پر قتل کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے البتہ پاکستان خود شدت پسندوں کو پناہ دیتا ہے جس کی وجہ سے یہ حالات پیدا ہو ئے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان خود دہشت گردی کا شکاراور شدت پسندوں کے حملوں کی زد میں ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان متعدد مرتبہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناگاہوں کے حوالے سے افغان حکام سے احتجاج کرچکا ہے جب کہ مشیر سرتاج عزیز نے جمعرات کو مالدیپ میں افغان وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران افغان سرزمین پر 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل پر شدید احتجاج اورانہیں پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔