- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
وینزویلا میں سیاسی بحران سنگین، مظاہرے میں گولی لگنے سے ملکہ حسن ہلاک
کراکس: وینزویلا میں سیاسی بحران سنگین ہوگیا،حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں کاسلسلہ جاری ہے، ایسے ہی ایک مظاہرے میں شریک وینزویلا کی22سالہ ملکہ حسن جینیس کارمونا سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگئیں ۔
کارمونا کی ہلاکت کے بعدہنگامہ آرائی میں مزید شدت آگئی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22 سالہ کارمونا کو گولی اس وقت لگی جب وہ فالنسیا شہر میں حکومت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی میں شریک تھیں، اس دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ریلی پر فائرنگ کی گئی،ایک گولی کارمونا کے سر میں لگی ۔جینیس کارمونا وینزویلا میں سوشل سائنسز کی طالبہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی مشہورفیشن ماڈل تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔