- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
- رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
20 روپے چرانے کے لئے چورنے3 دکانوں کے تالے توڑ دئیے
نئی دہلی: ایک انوکھی چوری کی واردات میں چورنے لاکھوں روپے چرانے کے بجائے صرف 20 روپے چرا لئے۔
بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے فتح پورکے ایک بازار میں 3 دکانوں کے تالے ٹوٹے دیکھ کردکاندار پریشان ہوگئے اورپولیس کورپورٹ کردی۔
پولیس اہلکارو ں کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ 3 دکانوں کے تالے توڑ کرلاکھوں روپے نہیں بلکہ صرف 20 روپے ہی چرائے گئے۔
سی سی ٹی وی کی مدد سے جب چورکوپکڑا گیا تو سب یہ سن کرحیرت زدہ رہ گئے کہ اس نے کرکرے پاپڑ کھانے کے لئے 20 روپے چرائے تھے۔ چورکا کہنا تھا کہ کرکرے پاپڑ کھانے کا دل چاہ رہا تھا لیکن پیسے نہیں تھے اس لئے چوری کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 20 روپے چرانے والا کا دماغی معائنہ بھی کروایا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔