’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام ملتوی

ویب ڈیسک  ہفتہ 2 اپريل 2022
وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کرنا تھی:فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کرنا تھی:فوٹو:فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم کی آج سیاسی مصروفیات کے باعث عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کا پروگرام ملتوی کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج سہہ پہر 3 بجے عوام سے ٹیلی فون پر بات اور براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دینے تھے، تاہم وزیراعظم کی آج سیاسی مصروفیات کے باعث پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔