- عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر
- امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے
- الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دے، لاہور ہائیکورٹ
- گندم کی یکساں امدادی قیمت پر پاسکو، پنجاب اور سندھ میں ڈیڈلاک برقرار
- روپے کی مسلسل بے قدری سے ٹیلی کام سیکٹر بھی متاثر
- ایف آئی اے نے غیر رجسٹرڈ دوائیں، ویکسین اور انجکشن ضبط کرلیے
- بلوچستان سے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی، سیکڑوں کلو چرس برآمد
- فضائلِ درود شریف
- عشقِ رسول ﷺ کا قرآنی تصور
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کب کب ہوں گے؟
- حُبّ ر سول کریم ﷺ
- شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، عمران خان
- پی ایس ایل 8 ، دھاک بٹھانے کیلیے کرکٹرز کی بے تابی بڑھنے لگی
- پچز کی حالت سدھارنے کیلیے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات لینے پرغور
- ’’کبھی کبھار وہاب ریاض کی بولنگ خراب ہوجاتی ہے‘‘
- شمالی وزیرستان؛ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ
- بگ بیش لیگ؛ وکٹ کیپر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا
- شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے
- بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
معروف امریکی ماڈل بیلا حدید کا اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان

بیلا حدید کا ویب سیریز میں کردار کیا ہوگا یہ اب تک واضح نہیں ہوا (فوٹو، فائل)
لاس انجلس: فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید اب اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے جارہی ہیں، وہ ویب سیریز سے ایکٹنگ کا ڈیبیو کریں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلا حدید نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ’انسٹاگرام‘ پر اداکاری کے آغاز کی تصدیق کی اور اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد اسکرین پر نظر آئیں گی، یہ سن کر پرستاروں کو بھی خوشی ہوئی۔
ماڈل ’’رامی‘‘ نامی ویب سیریز کے تیسرے سیزن میں جلوے بکھیریں گی، تاہم یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا کہ ان کا کردار کیا ہوگا، اس سیریز کی کہانی مصری نژاد نوجوان کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جس کی پرورش مغربی دنیا میں ایک مہاجر والدین کرتے ہیں اور اس دوران خاندان کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سیریز کا مرکزی کردار ’رامی‘ ہی ہے، جسے مصری نژاد امریکی اداکار و لکھاری رامی یوسف نے ادا کیا۔ خیال رہے کہ ’رامی‘ کا تیسرا سیزن کب ریلیز کیا جائے گا یہ اب تک واضح نہیں ہوا تاہم جلد ہی بیلا شوٹنگ کا حصہ بنیں گیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔