- لڑکیوں کی تعلیم؛ طالبان سے مذاکرات کیلیے قطر کے خصوصی ایلچی کابل پہنچ گئے
- آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کر دیا
- حکومت کا بین الاقوامی پروازوں میں بزنس کلاس ٹکٹس پرایکسائز ڈیوٹی لگانے پرغور
- مدرسے کے معلم کا چھٹی کرنے پر 10 سالہ طالبعلم پر بہیمانہ تشدد
- سکھر میں معمر خاتون پر بہیمانہ تشدد کرنے والے افسر کے خلاف مقدمہ درج
- بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرتنقید کا سامنا
- نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی کیلیے آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی
- پولیس نے 2 سالہ بچے کو مفرور ملزم قرار دیدیا، گرفتاری کیلیے چھاپے
- اسلحہ کی آن لائن فروخت، سی ٹی ڈی نے گروپ کا سراغ لگا لیا
- پرویز الٰہی کے مشیر عامر سعید کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب طلب
- سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرد وغبار کا طوفان، اسکولز بند
- کل سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج
- 15، 15 منٹ کے کیسز 8، 8 سال سال چلتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- 2 دن میں بقیہ یو سیز کے الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو احتجاج ہوگا، حافظ نعیم
- مہنگائی کے باوجود عوام کا جذبہ بلند ہے، مریم نواز
- غبارہ گرانے کے واقعے سے چین امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا ہے، بیجنگ
- موٹر وے ایم5 پر ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، 2افراد جاں بحق
- اسامہ ستی قتل کیس؛ 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے کسمیرو نے حریف پلیئر کی گردن دبوچ لی
بابراعظم نے آملہ،کوہلی اور وارنر کو پیچھے چھوڑ دیا

(فوٹو: ایکسپریس نیوز)
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے فیصلہ کن میں سینچری جڑنے کے بعد سب سے کم اننگز میں 16 انٹرنیشنل سینچریاں اسکور کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بابراعظم نے 84 اننگز میں 16ویں سینچری اسکور کی، اس سے قبل ہاشم آملہ نے 94، بھارت ویرات کوہلی اور ڈیوڈ وارنر نے 110 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔
یاد رہے کہ تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 105 رنز کی فاتحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروایا۔ پاکستان نے 34 سال بعد کینگروز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار کیا ہے۔
BABAR JUST LOVES SCORING HUNDREDS
The Pakistan skipper leaves behind some of the biggest names to become the fastest to 1️⃣6️⃣ ODI s
: CricWick#PAKvAUS #AUSvPAK #BabarAzam #BabarAzam #Pakistan #Cricket #CricketTwitter pic.twitter.com/3kqCaE8e8g
— CricStats (@_CricStats_) April 2, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔