آصف زرداری کی حکومت بنچز پر آمد، وفاقی وزرا سے مصافحہ

ویب ڈیسک  اتوار 3 اپريل 2022
 آصف زرداری نےشوکت ترین، حماد اظہر، علی محمد خان سمیت دیگر ارکان سے مصافحہ کیا۔ فوٹو:فائل

آصف زرداری نےشوکت ترین، حماد اظہر، علی محمد خان سمیت دیگر ارکان سے مصافحہ کیا۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد:  آصف زرداری نےشوکت ترین، حماد اظہر، علی محمد خان سمیت دیگر ارکان سے مصافحہ کیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جذبہ خیر سگالی کے طور پر حکومتی بینچز پر پہنچ گئے،  آصف زرداری نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، حماد اظہر، وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان سمیت دیگر ارکان سے مصافحہ بھی کیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج

بعد ازاں آصف زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی ان کی نشست پر جاکر مصافحہ کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔