پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک  اتوار 3 اپريل 2022
واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں جب کہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا، پولیس  .فوٹو : فائل

واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں جب کہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا، پولیس .فوٹو : فائل

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرارہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں جب کہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں شناخت کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔