- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
- پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی
- جان لیوا پھپھوندی کا انفیکشن امریکا میں تیزی سے پھیلنے لگا
معروف گلوکارہ نتاشا نورانی خاموشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک

نتاشا کو شوبز شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی (فوٹو، انٹرنیٹ)
کراچی: نامور گلوکارہ نتاشا نورانی نے زیرک احمد نامی نوجوان سے شادی کرلی جو پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں، گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نتاشا اور زیرک احمد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، گلوکارہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ گئے، پرستاروں نے مبارک باد دی اور نیک تنماؤں کا اظہار بھی کیا۔
مداحوں کی حیرانی کی اہم وجہ یہ بھی تھی کہ گلوکارہ نے اس حوالے سے کوئی اشارہ نہیں دیا اور اچانک شادی کی خوش خبری سنادی۔
گلوکارہ نے اپنی شادی کی ایک تقریب میں گلاب اور دوسرے ایونٹ میں سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کیا، اس دوران انہوں نے خوبصورت جیورلی بھی پہن رکھی تھی۔
نتاشا کو مداحوں کے علاوہ شوبز شخصیات کی جانب سے بھی مبارک باد دی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔