- وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، وزیراعظم
- بنگلہ دیش پریمئیر لیگ؛ پاکستانی اسٹارز کی واپسی شروع
- عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر
- امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے
- الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دے، لاہور ہائیکورٹ
- گندم کی یکساں امدادی قیمت پر پاسکو، پنجاب اور سندھ میں ڈیڈلاک برقرار
- روپے کی مسلسل بے قدری سے ٹیلی کام سیکٹر بھی متاثر
- ایف آئی اے نے غیر رجسٹرڈ دوائیں، ویکسین اور انجکشن ضبط کرلیے
- بلوچستان سے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی، سیکڑوں کلو چرس برآمد
- فضائلِ درود شریف
- عشقِ رسول ﷺ کا قرآنی تصور
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کب کب ہوں گے؟
- حُبّ ر سول کریم ﷺ
- شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، عمران خان
- پی ایس ایل 8 ، دھاک بٹھانے کیلیے کرکٹرز کی بے تابی بڑھنے لگی
- پچز کی حالت سدھارنے کیلیے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات لینے پرغور
- ’’کبھی کبھار وہاب ریاض کی بولنگ خراب ہوجاتی ہے‘‘
- شمالی وزیرستان؛ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ
- بگ بیش لیگ؛ وکٹ کیپر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا
2 ہزار سال قدیم تباہ شدہ شہر کی نگرانی کے لیے روبوٹ کتا تعینات
![پومپی میں اسپاٹ نامی روبوٹ کتا گشت کرتے ہوئے، [فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2022/04/2305950-untitledcopy-1649002627-921-640x480.jpg)
پومپی میں اسپاٹ نامی روبوٹ کتا گشت کرتے ہوئے، [فائل-فوٹو]
روم: اطالوی حکام نے 2000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے شہر پومپی کی نگرانی کے لیے ایک روبوٹ کتے کو گشت کی خدمات انجام دینے پر مامور کردیا ہے۔
پومپی کے قدیم کھنڈرات میں گشت کرنے والا یہ مشینی روبوٹ شہر کی قدیم باقیات سے متعلق حفاظتی مسائل کی نشاندہی اور چوروں کی بنائی گئیں سرنگوں کو تلاش کرے گا۔
پومپی آرکیالوجیکل پارک نے اعلان کیا کہ امریکی فرم بوسٹن ڈائنامکس کا تیار کردہ روبوٹک کتا ’اسپاٹ‘ اب اُس قدیم شہر میں گشت کررہا ہے جو تقریباً 2,000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے سے تباہ ہو گیا تھا۔
حکام نے کہا کہ اسپاٹ کے فرائض میں قدیم عمارتوں کی باقیات کا معائنہ کرنا، مرمتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لینا اور شہر کے قدیم آثار کو غیر قانونی طریقے سے حاصل کرنے کیلئے بنائی گئیں سرنگوں کی کھوج لگاکر اُن کا معائنہ کرنا شامل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔