- کھانے پینے کی اشیا کی بڑھتی قیمتوں پرتنقید، بنگلا دیش میں صحافی گرفتار
- روزہ دار خاتون عمرہ ادائیگی کے دوران انتقال کرگئیں
- لکی مروت؛ تھانہ صدر پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
- پیمرا کا پی بی اے سے سرچارج کا مطالبہ آرڈیننس کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
- شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
- نجی پاکستانی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا
- سابق صدر آصف زرداری سے دبئی میں سندھ کے صوبائی وزراء کی ملاقات
- تاریخی تقریب منعقد؛ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ تلاوت قرآن پاک اور اذان کی صدا سے گونج اٹھا
- لیونل میسی نے 100 واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی
- بھارتی وزیر فلائیٹ نمبر کو ایئرہوسٹس کا واٹس ایپ نمبر سمجھ بیٹھے
- امتحانات آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ؛چیئرمین تعلیمی بورڈز کو اشتہارجاری کرنے کی ہدایت
- ایم کیو ایم رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مردم شماری پرتحفظات کا اظہار
- کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی
- آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
- پی سی بی کا مکی آرتھراورمورنے مورکل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
- سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم
- اسکاٹش حکومت کے نومنتخب سربراہ کی سرکاری رہائش گاہ میں نماز کی ادائیگی
- بلوچستان میں شدید بارشیں، سبی اور کوئٹہ کا زمینی راستہ منقطع
’باہوبلی‘ کے ہیروپربھاس زخمی، فلموں کی شوٹنگ نہیں کرسکیں گے

پربھاس کے زخمی گھٹنے کا آپریشن ہوگا:فوٹو:فائل
ممبئی: فلم ’باہو بلی‘ کے ہیرو پربھاس گھٹنا زخمی ہونے کے باعث 3 ماہ کے لئے فلم نگری سے دوررہیں گے۔
’باہو بلی‘ سے شہرت کی بلندیوں کوچھونے والے ہیرو پربھاس کا گھٹنا ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگیا۔ ابتدا میں زخم کی نوعیت معمولی بتائی گئی تھی تاہم اب اس بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کا کہنا ہے کہ پربھاس کے گھٹنے کا آپریشن ہوگا جس کی وجہ سے وہ 3ماہ تک فلموں کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ڈاکٹروں نے پربھاس کومکمل صحت یابی تک بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔ پربھاس کے زخمی ہونے کے باعث متعدد فلموں کی شوٹنگ تاخیر کا شکارہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔