وزیراعظم آج پروگرام 'آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ' میں گفتگو کریں گے

ویب ڈیسک  پير 4 اپريل 2022
وزیراعظم کی گفتگو سرکاری ٹی وی،ریڈیواورسوشل میڈیا پرنشرکی جائے گی:فوٹو:فائل

وزیراعظم کی گفتگو سرکاری ٹی وی،ریڈیواورسوشل میڈیا پرنشرکی جائے گی:فوٹو:فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج پروگرام ‘آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ’ میں گفتگو کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پروگرام ‘آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ’ میں گفتگو کریں گے۔

وزیراعظم  آج سہہ پہر 3 بجےعوام کی براہ راست ٹیلی فون کالز وصول کریں گے اورعوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے۔وزیراعظم کی گفتگو سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور سوشل میڈیا پر نشر کی جائے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔