جوش انگلس کو پہلی بار کرکٹ آسٹریلیا کا سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

اسٹاف رپورٹر  جمعرات 7 اپريل 2022
کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی نئی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری کردی۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی نئی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری کردی۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی نئی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری کردی۔

پاکستان کا دورہ کرنےوالے جوش انگلس ترقی پاکر پہلی بار فل کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں آشٹن ایگر،اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ،ٹریورس ہیڈ،جوش انگلس،عثمان خواجہ،مارنس لابوشین،نتھن لائن،مچل مارش، گلین میکسوئل،اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس،مچل سیوپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔ یہ کنٹریکٹ بارہ ماہ کے لیے دیئے گئے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔