- روپے کی مسلسل بے قدری سے ٹیلی کام سیکٹر بھی متاثر
- ایف آئی اے نے غیر رجسٹرڈ دوائیں، ویکسین اور انجکشن ضبط کرلیے
- بلوچستان سے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی، سیکڑوں کلو چرس برآمد
- فضائلِ درود شریف
- عشقِ رسول ﷺ کا قرآنی تصور
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کب کب ہوں گے؟
- حُبّ ر سول کریم ﷺ
- شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، عمران خان
- پی ایس ایل 8 ، دھاک بٹھانے کیلیے کرکٹرز کی بے تابی بڑھنے لگی
- پچز کی حالت سدھارنے کیلیے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات لینے پرغور
- ’’کبھی کبھار وہاب ریاض کی بولنگ خراب ہوجاتی ہے‘‘
- شمالی وزیرستان؛ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ
- بگ بیش لیگ؛ وکٹ کیپر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا
- شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے
- بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
- سویا بین کولیسٹرول کو 70 فی صد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
- معدوم شدہ ڈوڈو پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خطیر رقم مختص
- گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا
- وزیراعظم نے آل پارٹی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
ہنگامی لینڈنگ کے دوران بوئنگ کارگو طیارہ 2ٹکڑوں میں تقسیم

بوئنگ طیارے نے اڑان بھرنے کے بعد فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی:فوٹو:انٹرنیٹ
سان جوز: وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سان جوز ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بوئنگ کارگو طیارے نے 25منٹ بعد فنی خرابی کی اطلاع دیتے ہوئے ائیرپورٹ پرواپس لینڈنگ کی جس کے دوران طیارہ دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔
ائیرپورٹ انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طیارے کے عملے کوبحفاظت نکال کرطیارے کوآگ کی لپیٹ میں آنے سے بچا لیا۔
طیارے کے تباہ ہونے کی ویڈیو میں طیارے کودوحصوں میں ٹوٹتے اورگہرا دھواں نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔