سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔
باراتی کی نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش پردلہا پلٹ کراس سےپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا جس پرباراتی کہتا ہے کہ کچھ نہیں لیکن دوسری مرتبہ باراتی دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کومشہورویب سیریز'منی ہائسٹ' کا بھارتی ورژن قراردیا۔ باراتی کے نوٹ چرانے کی ویڈیو کواب تک ایک لاکھ کے قریب لائکس مل چکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔