- کراچی، باپ نشے آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
- چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
- حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
- ہفتہ رفتہ؛ ڈالر بے لگام رہا، اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان
- کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی
- اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم
- امریکا نے چین کا جاسوس غبارہ مار گرایا
- ’’بھارتی ٹیم اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتی تو کوئی اسپانسر نہیں ملے گا‘‘
- سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
- کراچی؛ منشیات فروشوں اور موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کارروائی، 6 ملزمان گرفتار
- بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی
- پی ایس ایل8؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب
ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے، فواد چوہدری

دو تہائی اکثریت اور عمران خان کے درمیان صرف الیکشن حائل ہیں، جلد دوبارہ حکومت میں واپس آئیں گے، فواد چوہدری فوٹوفائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کا آج عدالت میں مقدمہ لگا تھا، ملک کے16 ارب لوٹنےوالےکوواشنگٹن سےوزیراعطم منتخب کیاگیا، شہبازشریف نے چپراسیوں کےذریعےٹی ٹیاں لگوائیں، ہم اس عمل کا حصہ نہیں بنے اور ہم نے اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں، آج ایک غلام اسمبلی سے ہم آزاد ہو رہے ہیں، اسمبلی میں کھڑے ہوکر ہم نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا، اسپیکر کے پاس اب الگ الگ استعفے کی تصدیق کی ضرورت نہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دو تہائی اکثریت اور عمران خان کے درمیان صرف الیکشن حائل ہیں، بہت جلد دوبارہ حکومت میں واپس آئیں گے، یہ لڑائی پاکستان کی آزادی کی لڑائی ہے، کل ملک بھر سے عوام عمران خان سے یکجہتی کے لیے عوام باہر نکلے، جو اداروں کے خلاف مہم چلا رہے ہیں اس کی مذمت کرتےہیں، پشاور میں بڑا جلسہ کریں گے، عمران خان پشاور میں بدھ کو بڑاجلسہ کریں گے۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے، کوئی ہمارے بغیر اگر ضمنی الیکشن کرواسکتا ہے تو کروا کر دکھائیں، صدر مملکت استعفیٰ نہیں دے رہے،
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔