- کراچی، باپ نشے آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
- چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
- حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
- ہفتہ رفتہ؛ ڈالر بے لگام رہا، اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان
- کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی
- اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم
- امریکا نے چین کا جاسوس غبارہ مار گرایا
- ’’بھارتی ٹیم اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتی تو کوئی اسپانسر نہیں ملے گا‘‘
- سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
- کراچی؛ منشیات فروشوں اور موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کارروائی، 6 ملزمان گرفتار
- بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی
- پی ایس ایل8؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب
اردوان پر داماد کی ڈرون کمپنی کیلئے مارکیٹنگ کا الزام لگانے والے اخبار پر مقدمہ
![ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے داماد سیلکُک بیراکتر کے ہمراہ، [فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2022/04/2309423-untitledcopy-1649694528-584-640x480.jpg)
ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے داماد سیلکُک بیراکتر کے ہمراہ، [فائل-فوٹو]
انقرہ: ڈرونز بنانے والی ترک کمپنی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر سیلکُک بیراکتر جو کہ صدر طیب اردوان کے داماد بھی ہیں، نے ڈرون کی فروخت سے متعلق رپورٹس پر ایک صحافی اور اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
ترک نیوز ویب سائٹ ترکش منٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کے داماد سیلکُک بیراکتر نے نومبر 2021 میں روزنامہ کی طرف سے شائع ہونے والی دو رپورٹس پر یینی یاسم اخبار اور صحافی سیدات یلماز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جبکہ 10,000 ترک لیرا ہرجانے کا بھی مطالبہ کیا۔
یلماز کی طرف سے لکھی گئی رپورٹس میں اردوان خاندان پر داماد کی کمپنی کے تیار کردہ ڈرونز کے لیے ‘sales representative’ کی طرح کام کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ رپورٹس میں ان صارفین کے نام بھی درج ہیں جنہوں نے ڈرونز خریدے۔
یلماز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ صدر اردوان ذاتی طور پر داماد کی کمپنی کے تیار کردہ ڈرونز کی مارکیٹنگ میں ملوث تھے اور متعدد ممالک نے ترک حکومت کی مدد سے کمپنی سے یہ ڈرونز خریدے بھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔