- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
- پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی
- جان لیوا پھپھوندی کا انفیکشن امریکا میں تیزی سے پھیلنے لگا
سات قومی کبڈی کھلاڑیوں کے بھی ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو آنے کا انکشاف

7 کھلاڑی ایسے ہیں جن کی رپورٹ میں قوت بخش ممنوعہ ادویات کے اجزا پائے گئےہیں فوٹوفائل
لاہور: 2 ویٹ لیفٹرز کے بعد 7 قومی کبڈی کھلاڑیوں کے بھی ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔
جنوری میں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی تھی جس میں13 کھلاڑیوں کے ڈوپ سیمپل جمع کیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اس چیمپئن شپ میں پاکستان کبڈی فیڈریشن نے خصوصی طورپر کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرائے تھے، جس پرفیڈریشن حکام کو بھاری اخراجات بھی برداشت کرنا پڑے۔
ان میں سے 7 کھلاڑی ایسے ہیں جن کی رپورٹ میں قوت بخش ممنوعہ ادویات کے اجزا پائے گئےہیں۔ ان کھلاڑیوں میں 4بڑے نام بھی شامل ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرکے شہرت پاچکےہیں۔
ان کھلاڑیوں پر پابندی کے فیصلہ کے حوالےسے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔