- آصف زرداری پر الزام، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ افسر کا جواب مسترد کردیا
- کے پی اسمبلی الیکشن کروانے کی درخواست، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
- پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
- نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا؟سپریم کورٹ
- آپریشن نہ کروانے والے ٹرانس جینڈرز شناختی کارڈ میں جنس تبدیل کراسکیں گے
- شاداب نے کپتان بابراعظم کو شادی کا مشورہ دیدیا
- کراچی بلدیاتی الیکشن؛ الیکشن کمیشن نے نتائج میں فرق پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
- فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ ماں اور7 بچے ہلاک
- کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
- حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر کردی
- مزاروں پر کروڑوں کی آمدن کا کوئی حساب کتاب نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- شام میں زلزلے سے خطرناک قیدیوں کی جیل تباہ؛ 20 داعش جنگجو فرار
- حج کے لیے پیدل سفر کرنیوالا بھارتی نوجوان شہاب چتور پاکستان پہنچ گیا
- بار بار انتخابات سے ملک میں انتشار ہوگا، الیکشن پہلے بھی ملتوی ہوتے رہے، سعد رفیق
- ’’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ورلڈکپ کھیلنے ہندوستان آئے گا‘‘
- توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
- احتساب عدالت؛ وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
- تباہ کن زلزلہ؛ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ
مبارکباد پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، شہبازشریف

پائیدارامن کے لئے بھارت سے مسئلہ کشمیرسمیت تنازعات کا حل ضروی ہے،شہبازشریف:فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کی جانب سے مبارکباد دینے پرشکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت اعظمی کا منصب سنبھالنے پرمبارک باد دینے کے لئےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اورباہمی تعاون پرمبنی تعلقات چاہتا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیرسمیت غیرمعمولی تنازعات کا پرامن حل انتہائی ضروری ہے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے پوری دنیا واقف ہے۔ آئیے امن کویقینی بنائیں اور اپنے عوام کی معاشی اورسماجی ترقی پرتوجہ دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔