- عشقِ رسول ﷺ کا قرآنی تصور
- ویمن ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کب کب ہوں گے؟
- حُبّ ر سول کریم ﷺ
- شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، عمران خان
- پی ایس ایل 8 ، دھاک بٹھانے کیلیے کرکٹرز کی بے تابی بڑھنے لگی
- پچز کی حالت سدھارنے کیلیے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات لینے پرغور
- ’’کبھی کبھار وہاب ریاض کی بولنگ خراب ہوجاتی ہے‘‘
- شمالی وزیرستان؛ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ
- بگ بیش لیگ؛ وکٹ کیپر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا
- شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے
- بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
- سویا بین کولیسٹرول کو 70 فی صد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
- معدوم شدہ ڈوڈو پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خطیر رقم مختص
- گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا
- وزیراعظم نے آل پارٹی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
- ملکی برآمدات میں 7.16 فیصد کمی
- جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
- حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھرمیں 80 فیصد اینٹوں کے بھٹے بند
- مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان شرجیل دم توڑ گیا
شاہین آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10بولرز میں شامل

شاہین شاہ آفریدی نے عالمی رینکنگ میں 4 درجے ترقی پائی ہے فوٹو : فائل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10 بولرز میں شامل ہو گئے۔
شاہین شاہ آفریدی نے عالمی رینکنگ میں 4 درجے ترقی پائی ہے جس کے بعد پیسر کو تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 10 میں شمولیت کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔
ٹاپ بلے بازوں کی رینکنگ میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں جبکہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
ٹاپ 10 بولرز میں تبریز شمسی، عادل راشد، جوش ہیزل وڈ، ایڈم زیمپا، راشد خان، وانندو ہسارنگا، اینرچ نورکیا، مجیب الرحمان، ناصم احمد اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
ٹاپ 10 بیٹرز میں بابر اعظم، ایڈن مارکرم، محمد رضوان، ڈیوڈ مالان، ڈیون کونوے، ایرون فنچ، راسی وان ڈر ڈوسین، مارٹن گپٹل، پاتھم نسانکا اور لوکیش راہول شامل ہیں۔
اس کے علاوہ آل راؤنڈرز میں محمد نبی سرفہرست ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔