- مہنگائی کے باوجود عوام کا جذبہ بلند ہے، مریم نواز
- غبارہ گرانے کے واقعے سے چین امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا ہے، بیجنگ
- موٹر وے ایم5 پر ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، 2افراد جاں بحق
- اسامہ ستی قتل کیس؛ 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے کسمیرو نے حریف پلیئر کی گردن دبوچ لی
- باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا
- اہلیہ کوزدوکوب کرنے پرونود کامبلی کے خلاف مقدمہ درج
- پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع
- پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا
- کسی کو پاکستان آنے پر اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت
- چھ ماہ میں کاروں کی درآمدات 66فیصد، چاول برآمدات 10 فیصد کم
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ جاری
- پاکستان ’’بی پی او‘‘ کی مدد سے معاشی بحران سے نکل سکتا ہے
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
- ’چھوٹے بھائی‘ افتخار نے وزیرکھیل کا لحاظ نہیں کیا 6 چھکے جڑ دئیے، شاداب خان
- عدالت نے شیخ رشید کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل کردیے
- سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا
- ملک میں بدامنی اور تشدد سے عرصہ حیات کم ہوسکتا ہے
- امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی ایم اوکی نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو سرحدی صورتحال اور قومی سلامتی پر بھی بریفنگ دی فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس دوران ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو سرحدی صورتحال اور قومی سلامتی پر بریفنگ بھی دی۔
ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنزعامر ریاض اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام شریک تھے، اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے شرکا کو آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ بھی دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔