حیدرآباد کا مشہور ’’دلہن پراٹھا‘‘ ... (ویڈیو بلاگ)

آصفہ ادریس  بدھ 20 اپريل 2022
اس پراٹھے کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے۔ (فوٹو: فائل)

اس پراٹھے کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے۔ (فوٹو: فائل)

کیا آپ جانتے ہیں حیدرآباد میں ایک مشہور ’’دلہن پراٹھا‘‘ بھی ہے، جو گزشتہ پچاس سال سے نئی شادی شدہ دلہن کو ناشتے کےلیے بھیجا جاتا ہے۔

آخر اس کا نام دلہن پراٹھا ہی کیوں رکھا گیا؟ اور اس پراٹھے کی کیا خصوصیات ہیں؟

ایکسپریس وی لاگ پر دیکھئے آصفہ ادریس کا خصوصی ویڈیو بلاگ۔

_______________________________

نوٹ: ایکسپریس وی لاگ کی ویڈیوز ہمارے فیس بک اور یوٹیوب پیج پر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔

آپ قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج FB/Express.Video.Blogs اور یوٹیوب چینل ExpressVlog کو بھی سبسکرائب کیجئے۔

اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ

شرائط و ضوابط:

  • Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔
  • Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔
  • Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔
  • ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔
  • ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
  • ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔
  • ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔

آصفہ ادریس

آصفہ ادریس

بلاگر نجی چینل سے وابستہ سینئر صحافی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔