- علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا
- پنجاب میں عام انتخابات کی درخواست؛ الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
- ایسے حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان عباسی
- عبدالرزاق نے ایشیاکپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کروانے کی حمایت کردی
- مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتیں، فیکٹری مالکان کیخلاف مزید 10 مقدمات درج
- کراچی، سی ٹی ڈی کا کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
- ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار
- لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو کا 17 سالہ بیٹا بارسلونا سے معاہدے کے قریب
- زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی پروازیں شام اور ترکیہ پہنچ گئیں
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
- شام میں ملبے تلے دبی نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا
- گلوبل لیپ ٹیک کنونشن؛ پاکستانی کمپنیوں کیلیے ملٹی بلین ڈالر مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا
- بلا سود بینکاری کے نفاذ پر شبہ کی گنجائش نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
- نئی مردم شماری کیلیے نادرا سے 13ارب کا سافٹ ویئر اور ٹیب تیار
- ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ اموات کی تعداد8 ہزار سے زائد ہوگئی، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ
- پاکستان کو 12 ماہ میں 22 ارب ڈالر ادائیگی کے چیلنج کا سامنا
- بےنظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کیلیے مقرر
- پی ایس ایل8؛ نئی ٹرافی کل متعارف کروائی جائے گی
- کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا
راجن پور سے خوشحال خان ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے والے 3 دہشتگرد گرفتار

بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے. فوٹو: فائل
راجن پور: پولیس نے روجھان کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے والے بلوچ لبریشن آرمی کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی جانب سے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی کہ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کر تینوں دہشت گردوں کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
اے ایس پی شبیر سیٹھیار کے مطابق گرفتار کئے تینوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے اور یہ تینوں پولیس کو دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھے، دوران تفتیش تینوں ملزمان نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو دھماکے سے ارانے کا اعتراف بھی کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔