- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
ڈی ویلیئرزکو سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا
جوہانسبرگ: سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرزکو سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا۔
اس کا آغاز کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے شعیب اختر کی 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار والی گیند کی ویڈیو شیئر کرنے سے ہوا، ڈی ویلیئرز نے کمنٹ کیا کہ اب بھی شعیب میرے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں ہیں، ان کے اس تبصرے نے پاکستان کے سابق عظیم پیسر کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرائی۔
انھوں نے کہا کہ ’ چھوڑو ڈی ویلیئرز آپ خود کئی بولرز کی نیندیں اڑانے کا باعث بنے ہو، اس پر ڈی ویلیئرز نے انھیں وہ وقت یاد دلایا جب وہ چھکا لگنے پر غصے میں آگئے اور ایسی گیند کی تھی جو ٹانگ توڑ سکتی تھی،جواب میں شعیب نے ڈی ویلیئرز کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ ویسے ہر پل شاٹ پر چھکا بھی نہیں پڑتا‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔