سیاست پر بحث نے لڑکے کی جان لے لی ... (ویڈیو بلاگ)

محمد عمران چوہدری  جمعرات 5 مئ 2022
سیاسی بحث میں اپنے تعلقات خراب نہ کیجئے۔ (فوٹو: فائل)

سیاسی بحث میں اپنے تعلقات خراب نہ کیجئے۔ (فوٹو: فائل)

ہر شخص کے سیاسی نظریات مختلف ہوسکتے ہیں۔ سیاست پر بحث کے دوران مخالف کے نظریات کا احترام کرنا چاہیے۔ لیکن آج کل کی سیاست میں عدم برداشت کا رجحان ہے۔ یہاں تک کہ لوگ اپنے رشتے تک خراب کر بیٹھتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ جمعۃ الوداع پر پیش آیا، جب عمران خان اور ن لیگ کے حمایتی کزن آپس میں سیاسی گفتگو کے دوران الجھ پڑے۔ اور نتیجہ ایک جوان لڑکے کی موت کی صورت میں سامنے آیا۔

کیا ہوا تھا اس واقعے میں؟ جانیے محمد عمران چوہدری کے اس وی لاگ میں۔

 

_______________________________

نوٹ: ایکسپریس وی لاگ کی ویڈیوز ہمارے فیس بک اور یوٹیوب پیج پر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔

آپ قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج FB/Express.Video.Blogs اور یوٹیوب چینل ExpressVlog کو بھی سبسکرائب کیجئے۔

 

اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ

شرائط و ضوابط:

  • Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔
  • Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔
  • Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔
  • ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔
  • ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
  • ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔
  • ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔

 

محمد عمران چوہدری

محمد عمران چوہدری

بلاگر پنجاب کالج سے کامرس گریجویٹ ہونے کے علاوہ کمپیوٹر سائنس اور ای ایچ ایس سرٹیفکیٹ ہولڈر جبکہ سیفٹی آفیسر میں ڈپلوما ہولڈر ہیں اور ایک ملٹی اسکلڈ پروفیشنل ہیں؛ آپ کوچہ صحافت کے پرانے مکین بھی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔