- حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان
- سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
- جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھڑپ، فائرنگ اور تشدد سے متعدد افراد زخمی
- بھارت نے انڈونیشیا کو ہرا کر پاکستان کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے باہر کردیا
- شمالی وزیرستان میں پولیو پروگرام سے منسلک مغوی ڈاکٹر ذیشان بازیاب
- پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے معیشت کو 1 ارب روپے کا نقصان ہوا، معاشی ماہرین
- داعش کا سربراہ ترکی میں گرفتار
- لاہور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت میاں بیوی گرفتار
- ملکی سیاسی صورتحال کے باعث ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- آئی ایم ایف کے سامنے پیٹرول و بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے پر ڈٹ جانا چاہیے، رضاربانی
- پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز
- پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- نائیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت 62 افراد اغوا، وزارت خارجہ کی رہائی کیلیے کوشش شروع
- پتوکی میں ڈاکوؤں کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی، وزیراعلی لڑکی کے گھر پہنچ گئے
- عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
- نیب نے فرح شہزادی کے خلاف انکوائری شروع کردی
- تیزاب گردی کا شکار ٹک ٹاکر خاتون زندگی کی بازی ہار گئی
- گوگل کا یوٹیوب شارٹس میں اشتہارات کے اجراء کا اعلان
- پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ
نواز شہباز ملاقات: ن لیگ کیا کرنے والی ہے؟ (ویڈیو بلاگ)

نوازشریف کو بعض معاملات پرسخت تحفظات ہیں۔ (فوٹو: فائل)
شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے سینئر وزرا نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ نوازشریف کو بعض معاملات پرسخت تحفظات ہیں اس لیے ن لیگ کوئی بڑا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔
کہا جارہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لائحہ عمل سے متعلق بھی نوازشریف اور اسحاق ڈار سے مشاورت ہوگی اور پاور شیئرنگ سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
لیکن کیا اس ملاقات کے بعد نواز لیگ کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے بھی کوئی بڑا اعلان متوقع ہے؟
ایکسپریس وی لاگ پر دیکھئے عامر شہباز ہاشمی کا تجزیہ اس ویڈیو میں۔
_______________________________
نوٹ: ایکسپریس وی لاگ کی ویڈیوز ہمارے فیس بک اور یوٹیوب پیج پر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔
آپ قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج FB/Express.Video.Blogs اور یوٹیوب چینل ExpressVlog کو بھی سبسکرائب کیجئے۔
اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ
شرائط و ضوابط:
- Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔
- Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔
- Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔
- Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔
- ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔
- ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
- ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔
- ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔