- میکسیکو کے ایک میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
- کراچی پورٹ پر نمک کی آڑ میں آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- متحدہ عرب امارات؛ 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ
- ملکی طلب کا 92 فیصد خوردنی تیل 4.5 ارب ڈالر سے درآمد کیا جاتا ہے، بریفنگ
- متحدہ کا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرانے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- جیمز ویب خلائی دوربین کی ابتدائی تصاویر 12 جولائی کو جاری ہونگی
- پتے کے کینسر کو جسم میں پھیلنے سے روکنے کا طریقہ دریافت
- بیوروکریٹس کے اندرون اور بیرون ملک کورس کیلیے جانے پر پابندی
- کورونا میں اضافے کو نہ روکا گیا تو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
- فیروزوالہ میں ڈاکوؤں کی خاتون سے مبینہ زیادتی
- ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، تین نئی کرکٹرز بھی شامل
- معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کا نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز کا دورہ
- بجلی کی عدم فراہمی پراحتجاج، مظاہرین نےکوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی
- اسرائیل میں 4 سال میں چوتھی بار پارلیمنٹ تحلیل؛ نئے الیکشن کا اعلان
- بیت المکرم مسجد میں جانوروں کی فروخت سمیت دیگرکاروباری سرگرمیاں روکنے کا حکم
- پنجاب میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم
- گیس کم ہو تو صنعتوں کو نقصان اور بجلی کم ہو تو عوام بددعائیں دیتے ہیں، وزیراعظم
- پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
- لینڈ سلائیڈنگ میں بھارتی فوج کا کیمپ تباہ؛8 ہلاک اور50 لاپتہ
چینی سائنسدانوں کو مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے شواہد مل گئے

(فوٹو: ٹوئٹر)


چینی سائنسدانوں کو ایسے نئے شواہد ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ماضی میں مریخ پر پانی موجود تھا اور سرخ سیارے پر ہائیڈریٹڈ معدنیات موجود ہیں،جن سے اس سیارے پر مستقبل میں آنے والے انسان بردار مشنز ممکنہ طور پر فائدہ اٹھاسکیں گے۔
سائنس ایڈوانسز جریدے ميں شائع ہونے والی اس تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مریخ کی سطح پر پڑنے والے ایک بڑے آتش فشانی گڑھے میں ’ایمیزونیائی دور‘ کے دوران مائع پانی موجود تھا۔
یہ نتائج ان مفروضوں کو تقویت دیتے ہیں کہ مائع پانی کی سرگرمیاں مریخ پر اس سے پہلے پائی جانے والی سوچ سے کہیں زیادہ دیر تک برقرار رہی ہوں گی۔
تحقیق میں اس بات کی نشاندہی بھی ہوتی ہے کہ مریخ کی اس مخصوص جگہ پر اس وقت ہائیڈریٹڈ معدنیات اور ممکنہ طور پر برف کی شکل میں پانی کے کافی ذخائر موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔