- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ، ملک بھر میں 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، سسٹم میں 5 ہزار300 میگاواٹ کی کمی ہوگئی ہے جس کے سبب مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 20 ہزار757 جبکہ طلب 26 ہزارمیگاواٹ ہے، اس وقت بجلی کا شارٹ 5 ہزار 300 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں آٹھ سے 10 گھنٹےتک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی گھروں کی پیداوار 11 ہزار717 میگاواٹ، نیوکلیئر سے 2 ہزار 372، ونڈ ٹربائن سے 535 اور سولر پاور پلانٹس سے 114 میگاواٹ اور پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار 737 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔
سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 821 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 11 ہزار 717 میگاواٹ ہے۔ بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 36 ہزار 39 میگاواٹ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔