- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
ماں بیٹی سے زیادتی کیس؛ مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم
لاہور: عدالت نے ماں بیٹی سے زیادتی کیس کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں ماں بیٹی سے رکشے میں مبینہ زیادتی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور ہائی کورٹ نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رکشہ میں ماں بیٹی سے زیادتی کے ملزمان گرفتار
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے جج کو چالان سیشن جج لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ ملزم منصب سمیت ساتھی کے خلاف ماں بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔ کیس کے نامزد ملزم منصب نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا، اور مؤقف دیا تھا کہ ماں بیٹی سے اسلحہ کی نوک پر پیسوں اور تاوان کا مطالبہ نہیں کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔